شہروں کی معلومات 
19 اپریل 2011
وقت اشاعت: 7:42

ڈبلن

ڈبلن کے ثقافتی مراکز میں نیشنل میوزیم اور نیشنل گیلری شامل ہیں۔ یہاں ایک تھیٹر بھی ہے جسے Abbey Theatre کہا جاتا ہے۔ ڈبلن کو پہلے Eblana کہا جاتا تھا۔ یہ نام Potolemyنے رکھا تھا ۔ جو ایک الیگزینڈرین جغرافیہ دان تھا۔ بعد میں یہ قصبہ Dubum-Linn کے نام سے مشہور ہوا۔ یہاں کے رہنے والوں نے 291 بعد از مسیح میں Leinster کی سلطنت کی فوجی افواج کو شکست دی تھی۔

Baile Atha Claith اس شہر کا سرکاری نام ہے۔ 19صدی میں Daces نے ڈبلن پر قبضہ کرلیا۔ 1171ء میں جس Anglo Normans نے Danes کو ڈبلن سے نکال دیا اور Bristol کی Thomas Fitzerald نے اس شہر کو حاصل کرنے کے لیے بغاوت کردی۔ ڈبلن میں 1916 ء اور 1919-1921ء میں Irish کی بغاوت کی وجہ سے بہت شدید قسم کی لڑائیاں لڑی گئیں۔ جس کا نتیجہ آئرش کی آزاد سلطنت کے قیام کے طور پر نکلا۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ڈبلنلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.