شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:15

اوکسفرڈ

شروع میں جرمن باشندوں نے تجارت کی غرض سے اس شہر کے دریاؤں کے قریب آکر بسیرہ کیا لہٰذا وہ پہلے آباد کار تھے جو یہاں آکر آباد ہوئے۔
دسویں اور گیارھویں صدی میں اس قصبے پرDanes نے حملہ کردیا تھا اور اس پر قبضہ کرلیا۔
تیرھویں صدی میں یہ شہر اپنی یونیورسٹی کی بدولت اس قدر مشہور ہوا کہ یورپ کا سب سے بڑا تعلیمی مرکز بن گیا۔
چارلس اول، نے1642سے1645 تک انگریزی انقلاب کے دوران اسے اپنا دارالحکومت بنائے رکھا۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
اوکسفرڈلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.