روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نفلی روزے

”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا” رمضان کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے ہیں، جو اللہ کا مہینہ ہے اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل تہجد کی نماز ہے۔“

اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، للالبانی، رقم الحدیث610

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نفلی روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.