روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نفلی روزے

ہر ماہ کے کوئی سے3 روزے رکھنا مستحب ہے۔

ہر ماہ کے پہلے سوموار اور پہلی دونوں جمعرات کے روزے رکھنا بھی آپﷺ کا معمول مبارک تھا۔

”نبی اکرمﷺ کی کسی زوجہ محترمہ سے روایت ہے کہ رسولﷺ ذی الحجہ کے(پہلے) نو روزے اور یوم عاشور کا روزہ رکھا کرتے تھے نیز ہر ماہ تین روزے رکھا کرتے تھے ایک روز ہر ماہ کے پہلے سوموار کو اور ہر ماہ کی پہلی دو جمعرات کو(ایک ایک روزہ)۔“

اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن النسائی، للالبانی، الجزءالثانی، رقم الحدیث2274

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نفلی روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.