روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

”حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرمﷺ کے فرمان کے مطابق عید الاضحٰی کی نماز دو رکعت ہے، عید الفطر کی نماز دورکعت ہے، مسافر کی نماز دورکعت ہے، جمعہ کی نماز دو رکعت ہے اور یہ مکمل نماز ہے کم نہیں۔“

اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
کتاب صلاة العیدین، باب عدد صلاة العیدین

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز عیدین کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.