روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

اگر چاند کی اطلاع زوال سے قبل ملے تو نماز عید اسی روز ادا کرلینی چاہئے اگر زوال کے بعد اطلاع ملے تو نماز عید دوسرے روز ادا کی جائے۔

”حضرت ابوعمیر بن انس رضی اللہ عنہما اپنے چچاؤں سے جو اصحاب نبی ﷺ میں سے تھے، روایت کرتے ہیں کہ بعض سوار نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور گواہی دی کہ انہوں نے گزشتہ روز(شوال کا) چاند دیکھا ہے۔“ رسول اکرمﷺ نے صحابہ اکرمﷺ کو حکم دیا کہ وہ روزہ توڑ دیں اور فرمایا”کل صبح(نماز عید کے لئے) عیدگاہ آئیں۔“

اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابی داؤد، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1026

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز عیدین کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.