تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:33

اسامہ کی لاش کی بیحرمتی نہیں کی،احترام سے سمندربردکیا،اوباما

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما نے اسامہ بن لادن کی لاش سمندر برد کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسامہ کی لاش کو احترام کے ساتھ سمندر برد کیا گیا۔



امریکی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک میں تین ہزار افراد کا قتل کیا وہ کسی احترام کا مستحق نہیں تھا لیکن امریکی سیکیورٹی فورسز نے پورے احترام کے ساتھ انکی لاش کو سمندر برد کیا۔ اورمسلمان اسکالرز سے بھی اس حوالے سے رائے لی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.