تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 23:26

شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید آپریشن کرسکتے ہیں ،امریکا

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ اسامہ کی موجودگی پر تشویش سےپاکستان کو آگاہ کردیاتھا۔واشنگٹن اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے مزید آپریشن کرسکتا ہے۔



واشنگٹن میں ا مریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک سی ٹونرنے بتایا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے۔ پاکستان کی مددسے القاعدہ پر دباؤ بڑھا ہے۔انھوں نے کہاکہ امریکی شہریوں کےتحفظ کیلئے کئی آپریشن کیےہیں،اسامہ کی اہلیہ تک رسائی انٹیلی جنس کامعاملہ ہے۔ترجمان کاکہناتھاکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان پرعزم ہے۔ آپریشن کے بعد امریکی صدر اوبامانےپاکستانی ہم منصب صدرزرداری سےبات کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.