تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:56

آسیان ممالک خطے میں تعاون کو مستحکم کریں گے،انڈونیشی صدر

اے آر وائی - جکارتہ: انڈونیشیا کے صدر سوسیلو بیم بینگ نے کہا ہے کہ آسیان ممالک ساتھ مل کر خطے میں تعاون کو مستحکم کریں گے۔

آٹھویں آسیان سربراہ کانفرنس کےافتتاح کے موقع پرانڈونیشی صدر کا کہناتھا کہ آسیان کی ترقی کے لیے کمیونٹی کے تمام اراکین کو ابھی بہت کام کرنا ہے۔



ان کا کہنا تھاکہ آسیان ممالک آپس میںچھوٹی اور درمیانی تجارت کوفروغ دیں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ اس سے پہلے صدرسوسیلو بیم بینگ یودھویونو نے آسیان اجلاس میں شرکت کےلیے آنے والےسربراہان کا استقبال کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.