9 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:48
فلپائین : طوفان اور سیلاب سے دس ہلاک،ہزاروں بے گھر
اے آر وائی - منیلا: فلپائین کے مرکزی علاقوں میں طوفان اور سیلاب کیوجہ سے دس افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلپائین میں شدید طوفان کے نتیجے میں مرکزی علاقہ کے لوگ بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیئں ۔اس طوفان کے نتیجے میں سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے ہزاروں لوگوں کو گھر خالی کرنے پڑے،جبکہ دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔