تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:57

امریکی دفاعی بجٹ میں چالیس ارب ڈالر کا اضافہ

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی دفاعی بجٹ میں چالیس ارب ڈالر کا اضافہ کیاجارہا ہے، ایوان نمائندگان کا پینل آج ساڑھے پانچ سو ارب سے زائد کے دفاعی بجٹ پر کام شروع کررہاہے۔



امریکی اخبار کے مطابق ایوان نمائندگان کا پینل آئندہ سال کے بجٹ پر غور کے بعد بجٹ حتمی منظوری کیلئے ایوان نمائندگان بھیجےگا۔ اور اس پر رائے شماری ہوگی۔ جبکہ ایوان نمائندگان کی منظوری کے بعد اسے سینیٹ میں بھیجا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.