تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:35

نیویارک: یہودیوں کی عبادت گاہ پرحملے کا الزام،2افراد گرفتار

اے آر وائی - نیویارک : نیویارک پولیس نے شہر میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے الزام میں دو افریقی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ نیویارک کے میئر مائیکل بلوم برگ نے نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے الجزائر اور مراکش سے تعلق رکھنے والے دو باشندوں کو گرفتار کرکے ان کی قبضے سے تین پستول اور بارود برآمد کرلیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ وہ گذشتہ سات ماہ سے ان افراد کی سرگرمیوں کی خفیہ نگرانی کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.