تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:39

شام: سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، 4 ہلاک

اے آر وائی - دمشق : شام میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں چار افراد ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ شام کے انسانی حقوق کے قومی ادارے کے مطابق شامی فوج نے سرحدی شہر ہمز میں داخل ہو کر گولہ باری کردی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور کم از کم بیس زخمی ہوگئے۔ شہر میں خراب صورتحال کے باعث سینکڑوں افراد شام سے ہجرت کرکے لبنان میں داخل ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.