تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40

پاکستانی ایٹمی تنصیبات کوخطرہ ہواتوامریکافوج اتاردے گا،رپورٹ

اے آر وائی - لندن : ایک برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو خطرے کی صورت میں امریکا اپنے کمانڈوز اتار دے گا،اوباما اس منصوبے کی منظوری دے چکے ہیں۔



اخبار کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر اس صورت میں عمل کیا جائے گا، جب یہ یقین ہو کہ،دہشت گرد ایٹمی ہتھیاروں تک پہنچ کر ،امریکا کی سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں۔منصوبے کے تحت دہشت گردوں کے خطرے کی صورت میں پاکستانی میزائل تنصیبات اور سرگودھا میں ایئر بیس پر بھی کمانڈوز اتارے جائیں گے،رپورٹ کے مطابق اس قسم کی کارروائی کی صورت میں پاکستانی حکومت سے مشاورت نہیں کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.