تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:41

ہزاروں افراد کا صدر بشار الاسد اور حکومت کے خلاف مظاہرہ

اے آر وائی - دمشق: شام میں حکومت مخالف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دمشق میں ہزاروں افراد نے صدر بشار الاسد اور ان کی حکومت کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔



برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام کے دارلحکومت دمشق کےنواح میں ہزاروں افراد نے شامی حکومت کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق تین ہفتے قبل شروع ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران یہ سب سے بڑا حکومت مخالف مظاہرہ ہے۔ ہزاروں مظاہرین نے شامی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان کے جنازے میں بھی شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.