تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:42

بھارتی حکومت کا پاکستان کے متعلق اہم اجلاس

اے آر وائی - نئی دہلی : آئی ایس آئی سربراہ جنرل شجاع پاشا کے بیان کے بعد بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا فوجی سربراہوں، سیکورٹی اور دفاع حکام سے اجلاس، ملکی اور پڑوس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔



بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں تینوں افواج کے سربراہوں، وزیر دفاع، قومی سلامتی مشیر اور سیکرٹری داخلہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیکورٹی صورتحال اور ناگہانی صورتحال میں فوج کی تیاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اور اہم فیصلے کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.