تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:43

ملکہ برطانیہ آئرلینڈ کے دورے پر ڈبلن پہنچ گئیں

اے آر وائی - ڈبلن : ملکۂ برطانیہ ایلزبتھ دوم جمہوریہ آئرلینڈ کے تاریخی دورے پر دارالحکومت ڈبلن پہنچ گئی ہیں۔ دوسری جانب ان کی ڈبلن آمد پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔اس دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔



گذشتہ سو برسوں میں کسی برطانوی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورۂ آئرلینڈ ہے۔ آخری بار سن انیس سو گیارہ میں شاہ جورج پنجم نے جب آئیرلینڈ کا دورہ کیا تھا تو اس وقت آئیر لینڈ ایک علیحدہ ملک کے طور پر آزاد نہیں ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.