تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:43

بیونس آئرس:نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ،بائیس افراد ہلاک

اے آر وائی - بیونس آئرس : ارجنٹائن میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں جہاز کے عملے سمیت بائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں. مقامی وقت کے مطابق طیارے کا کنٹرول ٹاور سے آخری رابطہ رات آٹھ بج کر پچاس منٹ پر ہوا ۔



دارالحکومت بیونس آئرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ائرلائن کےڈائریکٹر نے کہا کہ طیارہ جنوبی صوبے کے قصبے پراہوانیو کے قریب گر کر تباہ ہوا اس میں عملے کے تین افراد سمیت بائیس مسافر سوارتھے، طیارے میں مزید چھتیس مسافروں کی گنجائش تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.