تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:44

ارجنٹائن: گھر میں آگ لگنے سے سات بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

اے آر وائی - بیونس آئرس: ارجنٹائن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے سات بچوںسمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ دارلحکومت بیونس آئرس کے جنوبی علاقے میں واقع ایک گھر میں پیش آیا۔ حادثے میں بچ جانے والی ایک خاتون نے بتایا کہ رات دو بجے ایک دھماکے کے بعد گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔



مقامی افراد نے بتایا کہ گھر کے افراد نے اپنے ایک ہمسائے کو گھر کے سامنے سے گزرنے والے بجلی کی تاروں سے کنڈا ڈالنے سے روکا تھا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ انتقامی کارروائی لگتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.