تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:47

ایران : نیا میزائل سسٹم فوج کے حوالے کر دیا گیا

اے آر وائی - تہران : ایران کی فوج نےزمین سے زمین پر مارکرنیوالا نیامیزائل سسٹم حاصل کرلیا ایرانی ٹی وی کے مطابق نیا میزائل سسٹم کامیاب تجربے کے بعد ایرانی فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اس ٹیکنالوجی سے ایران کی دفاعی خود انحصاری میں اضافہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.