تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:47

پی این ایس بیس پرحملے کے وقت کوئی امریکی نہیں تھا، پینٹاگون

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کراچی میں پی این ایس بیس پر حملے کے وقت کوئی امریکی موجود نہیں تھا۔ گزشتہ رات پی این ایس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھیں کی بیس پر کچھ امریکی کام کر رہے ہین جنھیں نشانہ بنایا گیا ۔



امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین اکثر اس بیس پر موجود ہوتے ہین لیکن پینٹاگون نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی امریکی حملے کے وقت بیس پر موجود نہیں تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.