تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

آستانہ: خودکش کار بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک، وزخمی

اے آر وائی - آستانہ : قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں سیکورٹی سروسز کے دفتر کے باہر خود کش کار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکورٹی ہیڈ کوارٹرز کے قریب کھڑی کار میں ایک سے دو افراد سوار تھے۔ اور دھماکے سے کار میں سوار افراد کے جسم کے ٹکڑے دور دور تک جا گرے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ مقامی وقت کے مطابق رات کو ساڑھے تین بجے ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.