تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

قندھار : سڑک کنارے بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک

اے آر وائی - قندھار : افغان صوبے قندھار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور اٹھائیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور افغان ٹی و ی کے مطابق قندھار کے پنجوانی ضلعے میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے مزدور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.