تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

یمن: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، 5 افراد ہلاک، 30 زخمی

اے آر وائی - صنعا : یمن میں سیکورٹی فورسز اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان تازہ جھڑپوں میں پانچ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔ طبی ذرائع کے مطابق دارلحکومت صنعا میں حکومت مخالف مظاہرین صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ اس دوران سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں پانچ مظاہرین ہلاک اور تیس سے زیادہ زخمی ہوگئے۔



عینی شاہدین نے بتایا کہ انہوں نے دارلحکومت میں بھارتی ہتھیاروں کی فائرنگ کی آوازیں سنیں۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسپتال لائے گئے پندرہ زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.