تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50

پی این ایس مہران میں کوئی چینی شہری یرغمال نہیں ہوا،چین

اے آر وائی - بیجنگ: چین نے کہاہے کہ کراچی میں پاک بحریہ کی ائر بیس پی این ایس مہران پر کوئی چینی شہری یرغمال نہیں ہوا۔ تیکنیکی اسٹاف کو کسی اور جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔



چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں میڈیا کو بتایا کہ پی این ایس مہران پر چینی شہریوں کے یرغمال بنائے جانے کی میڈیا رپورٹ بے بنیاد ہیں۔ ان میں کوئی صداقت نہیں تاہم پاکستان میں موجود چینی ٹیکینیشنز کو حملے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.