تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50

ایران کا 20 امریکی اہلکاروں کو بلیک لسٹ قرار دینے کا فیصلہ

اے آر وائی - تہران : ایران نے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ سمیت بیس امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔



مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بلیک لسٹ قرار دئیے جانے والے امریکی اہلکاروں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو مورد الزام ٹہرایا گیاہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے مطابق بیس امریکی اہلکاروں میں سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ سمیت دیگر اعلیٰ امریکی عہدیدار شامل ہیں۔ پابندیوں کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.