1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50
امریکی صدر کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات
اے آر وائی - لندن: لندن میں امریکی صدر براک اوباما نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی اور اہم امور پرتبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر براک اوباما نے یورپ کے چھ روزہ دورےکے دوران برطانوی وزیرعظم سے ملاقات کی جس میں امریکا اور برطانیہ کی معیشت اور عراق ، افغان جنگ اور فوجی انخلا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اپنے دورے کے دوران صدر اوباما بکنگھم پیلس بھی گئے اور نو بیاہتا شاہی جوڑے سے ملاقات بھی کی۔