تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

مشرقی چین میں 2 دھماکے، 2 افراد ہلاک 6افراد زخمی

اے آر وائی - بیجنگ: چین کے مشرقی شہر میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور چھہ زخمی ہو گئے ۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے صوبے ژیانجی کے شہر فیوزھو کی سرکاری عمارتوں کے باہر ہوئے جس سے عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔



عینی شاہد کے مطابق ایک کار پراسیکیوٹر کے آفس کی دیوار سے ٹکرائی جس کے بعد دھماکہ ہوا ۔ دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھہ زخمی ہوگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.