تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

استنبول: شاپنگ پلازہ میں دھماکا ، متعدد زخمی

اے آر وائی - استنبول : ترکی کے شہر استنبول میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا رہائشی عمارت کے قریب واقع شاپنگ پلازہ میں سنا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہیں ۔ دھماکے کی نوعیت اور وجہ معلوم نہیں کی جاسکی تا ہم پولیس کا خدشہ ہے کہ یہ نصب بم ہو سکتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.