تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

اسامہ ہلاک، افغان جنگ بلا جواز ہے، اراکین کانگریس کا خط

اے آر وائی - واشنگٹن: امریکی کانگریس کے اراکین نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی موت کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کا جواز ختم ہو گیا ہے ۔



کانگریس کے آٹھ ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس پر مشتمل گروپ نے صدر اوباما کو لکھے گئے خط میں امریکی فوجوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے افغان جنگ کو غیر ضروری قرار دیا ہے ۔ اراکین کانگریس کا کہنا ہے کہ باقاعدہ جنگ سے زیادہ انٹیلیجنس شئیرنگ کی حکمت عملی زیادہ موثر ہے ۔ خط میں ایبٹ آباد آپریشن طرز کی حکمت عملی اپنانے پر زور دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.