تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:52

اسٹریٹجک تعلقات امریکا اور پاکستان کےمفادمیں ہیں ، امریکا

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک سی ٹونرنے کہاہے کہ پاکستان کےساتھ اسٹریٹجک تعلقات پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہیں۔



واشنگٹن میں پریس بریفنگ کےدوران انھوں نے کہاکہ امریکانے پاکستان کی درخواست پر فوجیوں کی تربیت کےلئے امریکی فوجی بھیجے تھے۔اور جنگی آلات بھی فراہم کیے۔پاکستان میں 200سے 300امریکی فوجی پاک فوج کو تربیت دینے گئے۔انھوں نے ایبٹ آباد کمپاؤنڈمیں سی آئی اے ٹیم کومعائنےکےلئےجانے کی خبرکی تصدیق نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.