تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

عالمی دہشتگردی کا مرکز بھارت کے پڑوس میں ہے،چدم برم

اے آر وائی - نئی دہلی : بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے الزام عائد کیاہےکہ عالمی دہشت گردی کا مرکز بھارت کے پڑوس میں ہے، پاکستان نے دہشتگرد ڈھانچے کو ریاستی پالیسی کے طور پر پروان چڑھایا۔



نئی دہلی میں امریکی قومی سلامتی کے وفد سے مذاکرات کے آغاز پر بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے کہاکہ بھارتی قوم کی سلامتی کیلئے لازمی ہےکہ اس کے پڑوسی ممالک مستحکم اور پرامن ہوں۔ بھارتی وزیر داخلہ نے اپنی امریکی ہم منصب جینٹ نپولیٹیون کو بتایا کہ امریکا اور بھارت کو ملکر دہشتگردی کی چیلنج سے نمٹنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.