تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

پاک بھارت مذاکرات 30 اور31 مئی کوہونگے،بھارتی وزیر دفاع

اے آر وائی - کانپور : بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے دفاع سیکریٹریوں کے مذاکرات رواں ماہ ہونگے، دہشت گرد کیمپوں کے خاتمے تک پاکستان سے تعاون جاری رکھنا مشکل ہوگا۔



بھارتی شہر کانپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اے کے انٹونی کا کہنا تھا پاکستان میں بیالیس دہشتگرد کیمپ موجود ہیں۔ پاکستانی سرزمین سے دہشتگردوں کا بنیادی ڈھانچہ ختم ہونے تک پاکستان سے بات چیت جاری رکھنا ناممکن ہوگی ۔انٹونی نے کہاکہ بھارتی حکومت کی کوشش ہے۔ کہ پاکستان سمیت تمام پڑوسیوں سے تعلقات بہتر رہیں۔ اور اسلام آباد سے مذاکرات کا عمل جاری رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.