تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

کابل:نیٹو کی بمباری میں 14 شہری جاں بحق، 6 زخمی

اے آر وائی - ہلمند : افغانستان کے جنوب مشرقی حصے میں نیٹو کی بمباری سے چودہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق صوبہ ہلمند میں نیٹو حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان داؤد احمد نے میڈیا کو بتایا کہ نیٹو نوازاد ضلعے میں طالبان کے خلاف کارروائی کررہا تھا تاہم غلطی سے دو گھرنشانہ بن گئے جس سے چودہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.