تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

یمن:عسکریت پسندوں اور القاعدہ نے شہر پر قبضہ کر لیا

اے آر وائی - صنعا : یمن میں حکومت اور حزب اختلاف میں عارضی جنگ بندی کے بعد القاعدہ سرگرم ہوگئی، عسکریت پسندوں اور القاعدہ نے زنجی بار شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمنی صدر علی عبداللہ اور حزب اختلاف کے رہنما سعد الامر کا اس بات پر اتفاق ہوا کہ فوج باغیوں کے خلاف کارروائی بند کردیگی۔ فوج کو شہروں سے واپس بلایا جائیگا۔ ادھر تین سو القاعدہ اور عسکریت پسندوں نے ساحلی شہر زنجی بار میں قبضہ کرلیا۔ زنجی بار صدر کے خلاف احتجاج کا مرکز ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.