تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:55

شام:مظاہرین کے خلاف فوج کی کارروائی، 2 ہلاک، درجنوں زخمی

اے آر وائی - دمشق : شام کے شہر حمص میں فوج کی مظاہرین کے خلاف کارروائی میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی صوبے حمص کے دو علاقوں راستان اور تلبی سیح کی گلیوں میں شام کی فوج نے فائرنگ اور ٹینکوں کے ذریعے گولہ باری کی۔عینی شاہدین کے مطابق فوج کی تازہ کارروائی میں مزید دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.