تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:38

چین : فیکٹری میں دھماکا،2 افراد ہلاک ،26 زخمی

اے آر وائی - چین کی فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اورچھبیس زخمی ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے ہوبائی صوبے میں فیکٹری کا بوائلر دھماکے سے پھٹ گیاجس سے عمارت ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی اورمتعدد افراد ملبے تلے دب گئے ۔



ریسکیو عملے نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد لوگوں کو باہر نکالا۔حکام کے مطابق واقعہ میں دوافراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے،زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.