تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:39

چین اور روس کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

اے آر وائی - پانچ ممالک کی تنظیم بی آر آئی سی ایس کا اجلاس بھارت میں ہو رہا ہے جس میں برازیل، روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالی کانفرنس میں شریک چینی صدر ہوجنتاوٴ نے اپنے روسی ہم منصب دیمتری میدیوف سے ملاقات کی۔



دونوں رہنماوٴں نے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے اور خطے کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔چین کے صدر ہوجنتاوٴ نے کہا کہ بدلتے ہوئے بین الاقوامی منظر نامے میں چین اور روس کا ہر شعبے میں قریبی تعاون ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.