تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:44

بھارت : حکومت، آرمی چیف میں کوئی اختلاف نہیں، وزیر خزانہ

اے آر وائی - بھارت کے وزیر خزانہ پرناب مکھرجی نے کہا ہے حکومت اور آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔



نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع کے رشوت کے معاملے پر بروقت کارروائی نہ کرنے کے الزامات پر پرناب مکھرجی نے کہا وزیر دفاع اس بارے میں اپنے موقف کی وضاحت کر چکے ہیں۔ اس سے قبل آرمی چیف بھی حکومت کے ساتھ اختلافات کی تردید کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.