1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:58
برازیل:ریو ڈی جینیرو میں بدترین سیلاب،نظام زندگی مفلوج
اے آر وائی - برازیل کے ریو ڈی جینیرو میں بدترین سیلاب کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا ۔ ریو ڈی جینیرو کےپہا ڑی علاقے میں سیلاب نےلوگوں نقل مقانی پر مجبور کر دیا۔چارسوافرادبےگھرہوگئےجبکہ کئی افرادنقل مقانی کر کےمحفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق رواں ماہ بارشوں کاسلسلہ جاری رہےگا۔انتظامیہ کا کہنا ہےکہ بارشوں کی پیش گوئی کاعلم تھالیکن اس قدر زائد بارشوں کا اندازہ نہ تھا۔بارشوں کےباعث مٹی کےبیس تودے اب تک تباہی پھیلاچکےہیں۔