تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:41

طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں، حامد کرزئی

اے آر وائی - افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کابل اور افغانستان کے دیگر تین صوبوں میں ہونیوالے طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے حملوں کے بعد جاری کئے گئے بیان میں صدر کرزئی نے کہا کابل اور دیگر صوبوں میں ہونے والی کارروائیاں انٹیلیجنس اداروں خصوصاً نیٹو کی ناکامی ظاہر کرتی ہیں۔



انھوں نے کہا افغان فورسز نے ثابت کر دیا کہ وہ مشکل حالات میں ملک کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.