تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:52

ہوگو شاویزکینسرعلاج کے بعد واپس ونیزویلا پہنچ گئے

اے آر وائی - وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کینسر کے علاج کے بعد کیوبا سے واپس وطن پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شاویزکینسر کے علاج کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد وینزویلا پہنچے۔



شاویز نے اپنی صحت کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی ترقی اور بھلائی کے لئے کام کر تے رہیں گے۔عوامی مقبولیت رکھنے والے ستاون سالہ شاویز سات اکتوبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.