2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:55
لندن: لیبر پارٹی کے سربراہ ایڈ ملی بینڈ پر انڈے سے حملہ
اے آر وائی - برطانیہ کی حکمراں جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ ایڈ ملی بینڈ انڈا کھا کر بھی بے مزا نہ ہوئے۔ ایڈ ملی بینڈ ساؤتھ ہمپٹن میں سڑک کنارے کھڑے ہوے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے کہ ایک نامعلوم شخص نے ان کے کندھے پر انڈا پھوڑ دیا۔ ایڈ ملی بینڈ ایک لمحے کو چونکے اور پھر مسکرا کر انڈا پھوڑنے والے کا شکریہ ادا کر دیا۔ اگر ایسا کوئی واقعہ پاکستان میں ہوتا تو شائد انڈا پھوڑنے والا جیل میں ہوتا۔