تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:56

آرمینیا میں انتخابی ریلی میں غبارے پھٹ گئے،140 زخمی

اے آر وائی - آرمینیا کے دارالحکومت یری وان میں انتخابی ریلی کے دوران گیس سے بھرے غبارے پھٹنے سے ایک سو چالیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو روز بعد ہونے والے انتخابات کے لئے جاری الیکشن مہم میں نکالی گئی ریلی میں گیس کے سیکڑوں غبارے پھٹے اور ان کے جلتے ہوئے ٹکڑے شرکاء پر گرے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ بھگدڑ مچنے سے زخمی ہوئے۔ اسپتال ذرائع نے زخمیوں کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا۔







متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.