2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:59
پاکستان سے تعلقات تعلطل کا شکار نہیں ، پینٹا گون
اے آر وائی - ترجمان پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار نہیں ، حافظ سعید کے مسئلہ پر وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے جو اس کی تائید کرتے ہیں۔
پینٹا گون کے ترجمان جے کارنی نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان سے ہر معاملہ پر بات چیت جاری ہے اور یہ تاثر درست نہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معطل ہیں۔