تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:0

نئی حکومت فلسطین سے امن عمل بڑھائے گی، اسرائیل

اے آر وائی - اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت فلسطین کے ساتھ امن عمل آگے بڑھائے گی۔ مقبوضہ بیت المقدس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں نتن یاہو کا کہنا تھا کہ امن کے لئے مذاکرات کے عمل کو ذمہ داری سے آگے بڑھایا جائے گا۔



انھوں نے کہا کہ ایران کے بارے میں مشاورتی سلسلہ جاری ہے اور نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ مزید صلاح مشورہ کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.