تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:6

پاکستان کی امدادنیٹوسپلائی کی بحالی سے مشروط

اے آر وائی - امریکی کانگریس کی آرمڈسروسزکمیٹی نے پاکستان کی امدادنیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط کرنے کے بل کی منظوری دےدی۔



کمیٹی سے منظوری کے بعد ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ ، آئندہ ہفتے کانگریس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔بل کےتحت آئندہ مالی سال امریکا کے دفاعی بجٹ کا تعین کیاجائےگا۔ بل کے مسودے میں کہاگیاہےکہ پاکستان کو خدمات اور اشیاء میں حاصل ترجیح حیثیت نیٹوسپلائی کی بحالی سے مشروط ہوگی۔



پاکستان کی فوجی اور سول امداد بھی دہشت گردی کےخلاف جنگ اورآئی ای ڈیزکے خلاف اقدامات سے مشروط کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.