تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:7

مصر:صدراتی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

اے آر وائی - مصر کے بیرون ملک مقیم شہریوں نےصدر حسنی مبارک کی اقتدار سے علیحدگی کے بعد ہونے والے پہلے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے شروع کر دیئے ہیں۔



مصر نے دوسرے ممالک میں مقیم اپنے شہریوں کو ووٹ کا حق دیا ہے۔ مصر میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ تیئس اور چوبیس مئی کو ہو گی۔ مصر کے الیکشن کمشن کے اہلکاروں کے مطابق بیرون ملک مقیم ایک کروڑ مصری شہریوں میں سے صرف چند لاکھ نے اپنا ووٹ رجسٹر کروایا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.