تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:10

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ

اے آر وائی - نیپال میں نجی کمپنی کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں اکیس مسافر سوار تھے۔



غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ نیپال کے شمالی پہاڑی علاقے میں جوم سوم ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ جہاز میں اکیس مسافر سوار تھے۔



جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔حادثے میں بچ جانے والے چار افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.