تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:14

موصل میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،5 فوجی اہلکار ہلاک

اے آر وائی - عراق کے شمالی شہر موصل میں چیک پوسٹ پرخودکش حملےکےنتیجہ میں 5 فوجی اہلکار ہلاک اور 23 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے موصل میں عراقی حکام کے حوالہ سے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھرا آئل ٹینکر چیک پوسٹ کے گیٹ سے ٹکرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں 3 فوجی اہلکار جبکہ دیگر عام شہری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.